گھر
ٹيلی ويژن پروگرام
Play
لوقا کی انجیل – یوحنا کی انجیل
پہاڑی وعظ
بائبل کا تعارف
پروگرام دوراھا ایک دلچسپ انداز میں بہت سے سماجی مسائل پر روشنی ڈالتا ہے اور ہمارے ناظرین کو زندگی کے فیصلے درُست طور پر کرنے کی راہ دکھاتا ہے۔
پورے دل سے لایا ہے نو جوانوں کا ایک شو جس میں وہ بہت سے دلچسپ سگمنٹس کی مدد سے آج کے نوجوانوں کی خُدا کے کلام کے مطابق حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور بہت سے سماجی مسائل پر بات کرتے ہیں جو ہماری نوجوان نسل کو درپیش ہیں۔
صراط المستقیم تعلیمی نوعِیّت کا پروگرام ہے جس میں مسیح یسوع کےنام کو جلال دیتے ہوئے کلام کی باتوں کی گہرائی کو پیش کیا گیا ہے اور مسیحتپراُٹھائے جانے والے بہت سے سوالات کے جواب بھی پیش کیے گئے ہیں۔
بھائی ایس ایم صدیق کے ساتھ خدا کے کردار اور صفات کی تشریح کا سفرجس میں بائبل مقدس اور قرآن شریف کی روشنی میں خدا کو جاننے کی کھوج کی جاتی ہے
مسیحیت کے بارے میں مسلمان بھائیوں کے اعتراضات و غلط فہمیوں پر سیر حاصل گفتگو۔ مسیحیت کے بارے میں مزید جاننے کی جستجو اور پیاس بجھانے کے لئے ان حتمی سچائیوں کے بارے میں جانیں جن پر ہماری ابدیت کا دارومدار ہے۔
بہنو کا خصوصی شو جس میں خواتین، بچوں اور خاندانی مسائل پر بحث کی جاتی ہے تاکہ خدا کے خوف اور اسکے کلام کی روشنی میں حکمت سے زندگی بسر کی جا سکے
اِس پروگرام میں جوئیس مائر کے ساتھ مُختلف موضوعات کے متعلق تعلیمات حاصل کریں اور جوئیس مائر کی تعلیمات سے فیض یاب ہوں۔
اِس پروگرام میں جانیےاسک ابیلا کا اسلام سے مسیحت کا سفر کہ کیسے میسح یسوع کے ایک بار چھو جانے سے اُس کی بے مقصد زندگی با معانی ہو گئی۔
خدا کی باتوں کی تشریح نور بخشتی ہےڈاکٹر ڈینیل کے ساتھ لائیو شو جس میں آپ بھی شرکت کر سکتے ہیں۔ بائبل کی تعلیمات کی تشریح اور ااپنی زندگی میں اسکا اطلاق جانیئے
راز کی باتیں
بائبلی مُطالعہ
میں مسیحی کیوں ہوں
ناقابلِ یقین